الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس سے مراد وضو شرعی ہے لغوی نہیں، یہ وضو واجب ہے یا غیر واجب اس...
اردو حاشہ:
1؎:
اس سے مراد وضو شرعی ہے لغوی نہیں،
یہ وضو واجب ہے یا غیر واجب اس سلسلہ میں علماء میں اختلاف ہے،
جمہور اس بات کی طرف گئے ہیں کہ یہ واجب نہیں ہے اور داود ظاہری اور ایک جماعت کا کہنا ہے کہ واجب ہے۔
اور پہلا قول ہی راجح ہے جس کی دلیل پچھلی حدیث ہے۔
2؎:
یعنی مستحب ہے کہ وضو کر لے،
یہی جمہور کا مذہب ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 120