الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ شرم و حیا کی وجہ سے حق کے بیان کر...
اردو حاشہ:
1؎:
مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ شرم و حیا کی وجہ سے حق کے بیان کر نے سے نہیں رکتا،
تو میں بھی ان مسائل کے پوچھنے سے باز نہیں رہ سکتی جن کی مجھے احتیاج اور ضرورت ہے۔
2؎:
”جو مرد دیکھتا ہے“ سے مراد احتلام ہے۔
3؎:
اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ منی کے نکلنے سے عورت پر بھی غسل واجب ہو جاتا ہے،
نیز اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ مردوں کی طرح عورتوں کو بھی احتلام ہوتا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 122