🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: کسی بھی صحیح روایت میں نہیں آتا کہ اللہ کے رسول اللہ ﷺ نے ام حبیبہ...
اردو حاشہ:
1؎:
کسی بھی صحیح روایت میں نہیں آتا کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو ہر نماز کے لیے غسل کا حکم دیا تھا،
جو روایتیں اس بارے میں ہیں سب ضعیف ہیں،
صحیح بات یہی ہے کہ وہ بطور خود (استحبابی طور سے) ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 129