🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: حروریہ منسوب ہے حروراء کی طرف جو کوفہ سے دو میل کی دوری پر ایک بستی...
اردو حاشہ:
1؎:
حروریہ منسوب ہے حروراء کی طرف جو کوفہ سے دو میل کی دوری پر ایک بستی کا نام تھا،
خوارج کو اسی گاؤں کی نسبت سے حروری کہا جاتا ہے،
اس لیے کہ ان کا ظہوراسی بستی سے ہوا تھا،
ان کا ایک گروہ حیض کے دنوں کی چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا کو ضروری قرار دیتا ہے اسی لیے عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس عورت کو حروریہ کہا،
مطلب یہ تھا کہ کیا تو خارجی عورت تو نہیں ہے جو ایسا کہہ رہی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 130