🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (اس لفظ سے ضعیف ہے، سند میں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس لفظ سے ضعیف ہے،
سند میں شریک بن عبداللہ القاضی ضعیف ہیں اور خصیف بن عبدالرحمن الجزری بھی سیٔ الحفظ اور اختلاط کا شکار راوی ہیں،
لیکن حدیث ...دينار أو نصف دينار کے لفظ سے صحیح ہے،
تراجع الالبانی 334،
صحیح سنن ابی داود 256،
ضعیف أبی داود 42)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 136