الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: حدیث میں لفظ ((أُفُقُ)) ہے جس سے مراد شفق ہے، یعنی سورج کی سرخی اندھیرے میں...
اردو حاشہ:
1؎:
حدیث میں لفظ ((أُفُقُ)) ہے جس سے مراد شفق ہے،
یعنی سورج کی سرخی اندھیرے میں گم ہو جائے۔
2؎:
یہ وقت اختیاری ہے رہا،
وقت جواز تو یہ صبح صادق کے طلوع ہونے تک ہے کیونکہ ابو قتادہ کی حدیث میں ہے ((لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ،
إِنَّمَا التَّفْرِيطُ عَلَى مَنْ لَمْ يُصَلِّ الصَّلَاةَ حَتَّى يَجِيءَ وَقْتُ الصَّلَاةِ الْأُخْرَى))
3؎:
کیونکہ محمد بن فضیل نے یوں روایت کی ہے ((عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة)) جبکہ صحیح یوں ہے: ((عن الأعمش عن مجاهد قوله)) یعنی:
اس روایت کا مجاہد کا قول ہونا زیادہ صحیح ہے،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرفوع قول ہو نے سے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 151