الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: رہے ایسے کام جن میں کوئی دینی اورعلمی فائدہ یا کوئی شرعی غرض نہ ہو مثلاً...
اردو حاشہ:
1؎:
رہے ایسے کام جن میں کوئی دینی اورعلمی فائدہ یا کوئی شرعی غرض نہ ہو مثلاً کھیل کود،
تاش بازی،
شطرنج کھیلنا،
ٹیلی ویژن اور ریڈیو وغیرہ دیکھنا،
سننا تو یہ ویسے بھی حرام،
لغو اور مکروہ کام ہیں،
عشاء کے بعد ان میں مصروف رہنے سے ان کی حرمت یا کراہت اور بڑھ جاتی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 169