حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقيق الحديث : اس کی سند حسن ہے۔ اسے حاکم [1؍99 ح338] اور ذہبی دونوں نے صحیح قرار دیا...
تحقيق الحديث:
اس کی سند حسن ہے۔
اسے حاکم [1؍99 ح338] اور ذہبی دونوں نے صحیح قرار دیا اور اس کی دوسری سند مسند احمد [6؍26۔ 27] میں ہے، جسے ابن حبان [115] حاکم [1؍98۔ 99 ح337] اور ذہبی تینوں نے صحیح قرار دیا اور اس کی سند حسن ہے۔
فقہ الحدیث:
➊ اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور وحی کے اختتام کی طرف اشارہ ہے۔
➋ امت کے بعض حصے میں بدعات اور گمراہیاں پیدا ہوں گی، جن کے پھیلنے کا اصل سبب عدم علم اور جہالت ہو گی۔ «أعاذنا الله منها»
➌ قیامت سے پہلے جہالت کا دور دورہ ہو گا۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 245