🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں قاسم مضطرب الحدیث ہیں، اور عبداللہ العمری ضعیف ہیں، لیکن شواہد سے تقویت پا...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں قاسم مضطرب الحدیث ہیں،
اور عبداللہ العمری ضعیف ہیں،
لیکن شواہد سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے،
ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی اس معنی کی روایت صحیحین میں موجود ہے جو مؤلف کے یہاں رقم 173 پر آ رہی ہے۔
)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 170