الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت ہی راجح ہے کیونکہ ابن مسعود اور ابو سعید...
اردو حاشہ:
1؎:
ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت ہی راجح ہے کیونکہ ابن مسعود اور ابو سعید خدری رضی اللہ عنہما کی حدیثوں سے اس کی تائید ہوتی ہے،
سب کے لیے ایک ہی اقامت محض قیاس ہے۔
نوٹ:
(سند میں ابو عبیدہ اور ان کے باپ ابن مسعود کے درمیان انقطاع ہے،
نیز ابو الزبیر مدلس ہیں اور ”عنعنہ“ سے روایت کیے ہوئے ہیں،
مگر شواہد سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن صحیح ہے/دیکھئے نسائی حدیث رقم 483، 536 اور 622)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 179