الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ اس وقت کی بات ہے جب رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام کے درمیان ایک...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ اس وقت کی بات ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے درمیان ایک رات نماز کے لیے لوگوں کو بلانے کی تدابیر پر گفتگو ہوئی،
اسی رات عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے خواب دیکھا اور آکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا (دیکھئے اگلی حدیث)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 189