الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہاں تثویب سے مراد فجرکی اذان میں ((الصَّلاةُ خَیرٌ مِنَ النَّومِ)) کہنا ہے۔ نوٹ: (عبدالرحمن بن...
اردو حاشہ:
1؎:
یہاں تثویب سے مراد فجرکی اذان میں ((الصَّلاةُ خَیرٌ مِنَ النَّومِ)) کہنا ہے۔
نوٹ:
(عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کا سماع بلال رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے،
نیز ابو اسرائیل ملائی کو وہم ہو جایا کرتا تھا اس لیے کبھی کہتے ہیں کہ حدیث میں نے حکم بن عتیبہ سے سنی ہے،
اور کبھی کہتے ہیں کہ حسن بن عمارۃ کے واسطہ سے حکم سے سنی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 198