🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ حدیث ضعیف ہے، اس لیے اس کی بنا پر مساجد میں جھگڑے مناسب نہیں، اگر...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ حدیث ضعیف ہے،
اس لیے اس کی بنا پر مساجد میں جھگڑے مناسب نہیں،
اگر صحیح بھی ہو تو زیادہ سے زیادہ مستحب کہہ سکتے ہیں،
اور مستحب کے لیے مسلمانوں میں جھگڑے زیبا نہیں۔

نوٹ:

(سند میں عبدالرحمن بن انعم افریقی ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 199