🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ تب ہے جب محلے میں ایسے افراد ہوں جو یہ کام اجر و ثواب کی...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ تب ہے جب محلے میں ایسے افراد ہوں جو یہ کام اجر و ثواب کی نیت سے کرسکیں،
مگر جہاں ایسے حالات نہ ہوں وہاں اجرت پر مؤذن رکھنے کی مجبوری ہے،
اور اس زمانہ میں زیادہ تر محلوں میں حالات ایسے ہی ہیں،
نیز آج کل مساجد میں مؤذن صرف اذان کے لیے ہی نہیں رکھے جاتے بلکہ مسجد کی دیگر خدمات بھی انجام دیتے ہیں،
چونکہ وقت وہ پورا دیتے ہیں اس لیے آج کل جو مؤذنین کو اجرت دی جاتی ہے اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 209