🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس کامل دعوت سے مراد توحید کی دعوت ہے اس کے مکمل ہونے کی وجہ سے...
اردو حاشہ:
1؎:
اس کامل دعوت سے مراد توحید کی دعوت ہے اس کے مکمل ہونے کی وجہ سے اسے تامّہ کے لفظ سے بیان کیا گیا ہے۔

2؎:
وسیلہ جنت میں ایک مقام ہے۔

3؎:
فضیلہ اس مرتبہ کو کہتے ہیں جو ساری مخلوق سے بر تر ہو۔

4؎:
یہ وہ مقام ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہوں گے اور اللہ تعالیٰ کی ان کلمات کے ساتھ حمد و ستائش کریں گے جو اس موقع پر آپ کو الہام کئے جائیں گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 211