🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ایک روایت میں ہے ((أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ)) ’’کیا کوئی نہیں ہے جو...
اردو حاشہ:
1؎:
ایک روایت میں ہے ((أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ)) ”کیا کوئی نہیں ہے جو اس پر صدقہ کرے یعنی اس کے ساتھ نماز پڑھے“ کے الفاظ آئے ہیں۔

2؎:
لیکن اس حدیث میں صراحۃً یہ بات موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جماعت سے نماز پسند فرمائی،
اس کے لیے جماعت سے نماز پڑھ چکے آدمی کو ترغیب دی کہ جا کر ساتھ پڑھ لے تاکہ پیچھے آنے والے کی نماز جماعت سے ہو جائے،
تو جب پیچھے رہ جانے والے ہی کئی ہوں تو کیوں نہ جماعت کر کے پڑھیں؛ ﴿فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الأَبْصَارِ﴾  (سورة الحشر: 2) فرض نماز کی طبیعت ہی اصلاً جماعت ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 220