🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ’’صفیں سیدھی رکھو‘‘ کا مطلب یہ ہے صف میں ایک مصلی کا کندھا دوسرے مصلی کے...
اردو حاشہ:
1؎:
”صفیں سیدھی رکھو“ کا مطلب یہ ہے صف میں ایک مصلی کا کندھا دوسرے مصلی کے کندھے سے اور اس کا پیر دوسرے کے پیر سے ملا ہونا چاہئے۔

2؎:
لفظی ترجمہ ”تمہارے چہروں کے درمیان اختلاف پیدا کر دے گا“ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمہارے درمیان پھوٹ ڈال دے گا،
تمہاری وحدت پارہ پارہ ہو جائے گی اور تمہاری شان و شوکت ختم ہو جائے گی،
یا اس کا مطلب یہ ہے کہ تمہارے چہروں کو گُدّی کی طرف پھیر کرانہیں بگاڑ دے گا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 227