الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی اتنی بھیڑ ہو گئی کہ مسجد میں جگہ نہیں رہ گئی مجبوراً ہمیں دونوں ستونوں...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی اتنی بھیڑ ہو گئی کہ مسجد میں جگہ نہیں رہ گئی مجبوراً ہمیں دونوں ستونوں کے درمیان کھڑا ہونا پڑا۔
2؎:
اگر مجبوری ہو تب ستونوں کے درمیان صف لگائی جائے،
ورنہ عام حالات میں اس سے پرہیز کیا جائے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 229