الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ان لوگوں کی دلیل مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کی روایت ((مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلاَ...
اردو حاشہ:
1؎:
ان لوگوں کی دلیل مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کی روایت ((مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلاَ يَؤُمَّهُمْ،
وَلْيَؤُمَّهُمْ رَجُلٌ مِنْهُمْ)) ہے ((إِلَّا بِإِذْنِهِ)) کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق صرف ((لَا يُجْلَسُ عَلَى تَكْرِمَتِهِ)) سے ہے ((لَا يُؤَمُّ الرَّجُلُ فِي سُلْطَانِهِ)) سے نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 235