🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی: آپ ﷺ نے جو ((تَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ)) فرمایا ہے۔ اس کی تاویل کسی اور معنی میں...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ((تَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ)) فرمایا ہے۔
اس کی تاویل کسی اور معنی میں نہیں کی جائیگی۔

نوٹ:
(سند میں سفیان بن وکیع ساقط الحدیث ہیں،
اور طریف بن شہاب ابو سفیان سعدی ضعیف،
لیکن علی رضی اللہ عنہ کی حدیث (رقم: 3) سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 238