🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں ’’یحیی بن الیمان‘‘ اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے، اس لیے انہیں وہم...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ”یحیی بن الیمان“ اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے،
اس لیے انہیں وہم زیادہ ہوتا تھا،
اس لیے انہوں نے ((رَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا)) اگلی روایت کے الفاظ کی بجائے ((نَشَرَ أَصَابِعَه)) کہہ دیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 239