🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ابن ابی حاتم کہتے ہیں کہ میرے والد (ابو حاتم رازی) کہتے ہیں کہ یحیی کو...
اردو حاشہ:
1؎:
ابن ابی حاتم کہتے ہیں کہ میرے والد (ابو حاتم رازی) کہتے ہیں کہ یحیی کو اس میں وہم ہوا ہے،
وہ ((إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ رَفَعَ اِلَيْهِ مَدًّا)) کہنا چاہ رہے تھے لیکن ان سے چوک ہو گئی انہوں نے غلطی سے ((إذَا كَبَّرَ لِلصَّلَاةِ نَشَرَ أَصَابِعَه)) کی روایت کردی،
ابن ابی ذئب کے تلامذہ میں سے ثقات نے ((إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ مَدًّا)) ہی کے الفاظ کے ساتھ روایت کی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 240