الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تکبیرِ تحریمہ کے وقت، رکوع جاتے ہوئے اور رکوع سے...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تکبیرِ تحریمہ کے وقت،
رکوع جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین مسنون ہے اور بعض حدیثوں سے تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے وقت بھی رفع یدین کرنا ثابت ہے،
صحابہ کرام اور تابعین عظام میں زیادہ تر لوگوں کا اسی پر عمل ہے،
خلفاء راشدین اور عشرہ مبشرہ سے بھی رفع یدین ثابت ہے،
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رفع یدین کی حدیثیں منسوخ ہیں وہ صحیح نہیں کیونکہ رفع یدین کی حدیثیں ایسے صحابہ سے بھی مروی ہیں جو آخر میں اسلام لائے تھے مثلاً وائل بن حجر ہیں جو غزوہ تبوک کے بعد 9ھ میں داخل اسلام ہوئے ہیں،
اور یہ اپنے اسلام لانے کے دوسرے سال جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے تو وہ سخت سردی کا زمانہ تھا انہوں نے صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ کپڑوں کے نیچے سے رفع یدین کرتے تھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 255