الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ نفل نمازوں کے ساتھ خاص ہے، شیخ عبدالحق ’’لمعات التنقيح شرح مشكاة المصابيح‘‘ میں فرماتے...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ نفل نمازوں کے ساتھ خاص ہے،
شیخ عبدالحق ”لمعات التنقيح شرح مشكاة المصابيح“ میں فرماتے ہیں ”االظاهر أنه كان في الصلاة محمول عندنا على النوافل“ ”یعنی ظاہر یہی ہے کہ آپ نماز میں تھے اور یہ ہمارے نزدیک نوافل پر محمول ہو گا“۔
(اگلی حدیث میں اس کے تہجد میں ہونے کی صراحت آ گئی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 262