الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس روایت کے بعض طرق میں ’فرض نماز‘ کے الفاظ بھی آئے ہیں جو اس بارے...
اردو حاشہ:
1؎:
اس روایت کے بعض طرق میں ’فرض نماز‘ کے الفاظ بھی آئے ہیں جو اس بارے میں نص صریح ہے کہ نفل یا فرض سب میں اس دعاء کے یہ الفاظ پڑھے جا سکتے ہیں،
ویسے صرف ((رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ)) پر بھی اکتفا جائز ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 266