الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: سجدے میں پیشانی اور ناک کے زمین پر رکھنے کے سلسلے میں تین اقوال ہیں :...
اردو حاشہ:
1؎:
سجدے میں پیشانی اور ناک کے زمین پر رکھنے کے سلسلے میں تین اقوال ہیں: 1- دونوں کو رکھنا واجب ہے۔
2- صرف پیشانی رکھنا واجب ہے،
ناک رکھنا مستحب ہے۔
3- دونوں میں سے کوئی بھی ایک رکھ دے تو کافی ہے دونوں رکھنا مستحب ہے،
دلائل کی روشنی میں احتیاط پہلے قول میں ہے،
ایک متبع سنت کو خواہ مخواہ پخ نکالنے کے چکر میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 270