الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھنا...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھنا مسنون ہے،
بعض روایات میں ((وَارْفَعْنِي)) کا اضافہ ہے اور بعض میں مختصراً ((رَبِّ اغْفِرْلِيْ)) کے الفاظ آئے ہیں،
دوسری روایات میں الفاظ کچھ کمی بیشی ہے،
اس لیے حسب حال جو بھی دعا پڑھ لی جائے درست ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 284