🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جو لو گ جلسئہ استراحت کے قائل نہیں ہیں اور دونوں قدموں کے سروں پر زور...
اردو حاشہ:
1؎:
جو لو گ جلسئہ استراحت کے قائل نہیں ہیں اور دونوں قدموں کے سروں پر زور دے کر بغیر بیٹھے کھڑے ہو جانے کو پسند کرتے ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے،
لیکن یہ حدیث ضعیف ہے استدلال کے قابل نہیں۔

نوٹ:
(سند میں دو راوی خالد اور صالح مولیٰ التوامہ ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 288