🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس سے مراد سورۂ ق ہے۔ 2؎: مفصل: قرآن کا آخری ساتواں حصہ ہے جو صحیح...
اردو حاشہ:
1؎:
اس سے مراد سورۂ ق ہے۔

2؎:
مفصل:
قرآن کا آخری ساتواں حصہ ہے جو صحیح قول کے مطابق سورہ قؔ سے شروع ہوتا ہے اور سورہ بروج پر ختم ہوتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 306