الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: امام ترمذی کے اس قول میں اجمال ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ سبھی لوگ...
اردو حاشہ:
1؎:
امام ترمذی کے اس قول میں اجمال ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ سبھی لوگ امام کے پیچھے قرأت کے قائل ہیں ان میں سے کچھ لوگ سری اور جہری سبھی نمازوں میں قراء ت کے قائل ہیں،
اور ان میں سے کچھ لوگ قرأت کے وجوب کے قائل ہیں اور کچھ لوگ اس کو مستحب کہتے ہیں۔
نوٹ:
(البانی نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے،
لیکن ابن خزیمہ نے اس کو صحیح کہا ہے (3/36-37) ترمذی،
دار قطنی اور بیہقی نے حسن کہا ہے،
ابن حجرنے بھی اس کو نتائج الافکار میں حسن کہا ہے،
ملاحظہ ہو:
امام الکلام مؤلفہ مولانا عبدالحیٔ لکھنوی ص77-278،
تراجع الالبانی 348)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 311