🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اسے تحیۃ المسجد کہتے ہیں، جمہور کے نزدیک یہ مستحب ہے اور شوافع کے نزدیک واجب۔...
اردو حاشہ:
1؎:
اسے تحیۃ المسجد کہتے ہیں،
جمہور کے نزدیک یہ مستحب ہے اور شوافع کے نزدیک واجب۔
صحیح بات یہ ہے کہ اس کی بہت تاکید ہے لیکن فرض نہیں ہے۔

2؎:
سُہیل بن ابی صالح کی روایت میں ”عن أبی قتادۃ“ کے بجائے ”عن جابربن عبداللہ“ ہے اور یہ غلط ہے کیونکہ عامر بن عبداللہ کے دیگر تلامذہ نے سُہیل کی مخالفت کی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 316