🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی ثواب کی نیت سے سفر نہ کیا جائے، مگر صرف انہی تین مساجد کی طرف،...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی ثواب کی نیت سے سفر نہ کیا جائے،
مگر صرف انہی تین مساجد کی طرف،
اس سے کوئی بھی چوتھی مسجد اور تمام مساجد و مقابر خارج ہو گئے،
حتی کہ قبر نبوی کی زیارت کی نیت سے بھی سفر جائز نہیں،
ہاں مسجد نبوی کی نیت سے مدینہ جانے پر قبرنبوی کی مشروع زیارت جائز ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 326