🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی عبدالرزاق کا اپنی روایت میں ’’عن سعید بن المسیب عن ابی ہریرہ‘‘ کہنا یزید بن...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی عبدالرزاق کا اپنی روایت میں ”عن سعید بن المسیب عن ابی ہریرہ“ کہنا یزید بن زریع کی روایت میں ”عن ابی سلمہ عن ابی ہریرہ“ کہنے سے زیادہ صحیح ہے کیونکہ سفیان نے عبدالرزاق کی متابعت کی ہے،
ان کی روایت میں بھی ”عن سعید بن المسیب عن ابی ہریرہ“ ہی ہے،
جیسا کہ اگلی روایت میں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 328