🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث میں ’’حصیر‘‘ اور اوپر والی میں ’’خمرہ‘‘ کا لفظ آیا ہے، فرق یہ ہے...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث میں ”حصیر“ اور اوپر والی میں ”خمرہ“ کا لفظ آیا ہے،
فرق یہ ہے کہ ”خمرۃ“ چھوٹی ہوتی ہے اس پر ایک آدمی ہی نماز پڑھ سکتا ہے اور حصیر بڑی اور لمبی ہوتی ہے جس پر ایک سے زیادہ آدمی نماز پڑھ سکتے ہیں،
دونوں ہی کھجور کے پتوں سے بنی جاتی تھیں،
اور اس زمانہ میں ٹاٹ،
پلاسٹک،
اون اور کاٹن سے مختلف سائز کے مصلّے تیارہوتے ہیں،
عمدہ اور نفیس قالین بھی بنائے جاتے ہیں،
جو مساجد اور گھروں میں استعمال ہوتے ہیں۔
مذکورہ بالا حدیث میں ان کے جواز کی دلیل پائی جاتی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 332