الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث میں ہے کہ کوئی بھی چیز نماز کو باطل نہیں کرتی، جبکہ اگلی حدیث...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث میں ہے کہ کوئی بھی چیز نماز کو باطل نہیں کرتی،
جبکہ اگلی حدیث میں ہے کہ کتا،
گدھا اور عورت کے مصلّی کے آگے سے گزرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے،
ان دونوں حدیثوں میں اس طرح جمع کیا گیا ہے: 1- صحیح بخاری میں ”وہ گدھی ان لوگوں کے سامنے سے گزری تو اس سے ان کی نماز باطل نہیں ہوئی“ کا جملہ نہیں ہے اصل واقعہ صرف یہ ہے کہ گدھی یا وہ دونوں صرف صف کے بعض حصوں سے گزرے تھے جبکہ امام (آپ صلی اللہ علیہ وسلم ) کا سترہ صف کے ان حصوں کا سترہ بھی ہو گیا تھا (آپ خصوصاً میدان میں بغیر سترہ کے نماز پڑھتے ہی نہیں تھے) 2- پہلی حدیث یا اس معنی کی دوسری حدیثوں سے اس بات پر استدلال کسی طرح واضح نہیں ہے۔
3- جبکہ اگلی حدیث قولی میں امت کے لیے خاص حکم ہے،
اور زیادہ صحیح حدیث ہے،
اس لیے مذکورہ تینوں چیزوں کے مصلّی کے آگے سے گزرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے (باطل کا معنی اگلی حدیث کے حاشہ میں ملاحظہ کریں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 337