🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہاں باطل ہونے سے مراد نماز کے ثواب اور اس کی برکت میں کمی واقع ہونا...
اردو حاشہ:
1؎:
یہاں باطل ہونے سے مراد نماز کے ثواب اور اس کی برکت میں کمی واقع ہونا ہے،
سرے سے نماز کا باطل ہونا مراد نہیں،
بعض علماء بالکل باطل ہو جانے کے بھی قائل ہیں کیونکہ ظاہری الفاظ سے یہی ثابت ہوتا ہے،
اس لیے نمازی کو سترہ کی طرف نماز پڑھنے کا از حد خیال کرنا چاہئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 338