الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: پچھلی حدیث کے حاشہ میں امام ترمذی نے اسی کی طرف اشارہ کیا ہے، ایسے میں...
اردو حاشہ:
1؎:
پچھلی حدیث کے حاشہ میں امام ترمذی نے اسی کی طرف اشارہ کیا ہے،
ایسے میں شرط صرف یہ ہے کہ تکبیرتحریمہ کے وقت منہ قبلہ کی طرف کر کے اس کے بعد سواری چاہے جدھر جائے،
لیکن یہ صرف نفل نمازوں میں تھا،
فرض نماز میں سواری سے اتر کر قبلہ رخ ہو کر ہی پڑھتے تھے۔
2؎:
اور وہ جو گزرا کہ آپ اونٹوں کے باڑے میں نماز نہیں پڑھتے تھے اوراس سے منع فرمایا،
تو باڑے کے اندر معاملہ دوسرا ہے،
اور کہیں راستے میں صرف اونٹ کو بیٹھا کر اس کے سامنے پڑھنے کا معاملہ دوسرا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 352