الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: بعض لوگوں نے نماز سے مغرب کی نماز مراد لی ہے او اس میں وارد حکم...
اردو حاشہ:
1؎:
بعض لوگوں نے نماز سے مغرب کی نماز مراد لی ہے او اس میں وارد حکم کو صائم کے لیے خاص مانا ہے،
لیکن مناسب یہی ہے کہ اس حکم کی علّت کے پیش نظر اسے عموم پر محمول کیا جائے،
خواہ دوپہر کا کھانا ہو یا شام کا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 353