الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں ’’یزید بن شریح‘‘ ضعیف ہیں، مگر اس کے ((وَلَا يَقُومُ إِلَى الصَّلَاةِ وَهُوَ حَقِنٌ))...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ”یزید بن شریح“ ضعیف ہیں،
مگر اس کے ((وَلَا يَقُومُ إِلَى الصَّلَاةِ وَهُوَ حَقِنٌ)) ”اور نہ کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو اور حال یہ ہو کہ وہ پاخانہ اور پیشاب کو روکے ہوئے ہو“ والے ٹکڑے کے صحیح شواہد موجود ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 357