🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی بہت جلد اٹھ جاتے۔ 2؎: یعنی چپکے سے کوئی بات کہی جسے میں سن نہیں...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی بہت جلد اٹھ جاتے۔

2؎:
یعنی چپکے سے کوئی بات کہی جسے میں سن نہیں سکا۔

3؎:
ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ اثر تو سنداً ضعیف ہے،
مگر ابو بکر رضی اللہ عنہ سے مروی اثر جو اسی معنی میں ہے صحیح ہے،
اور اسی پر امت کا تعامل ہے۔

نوٹ:
(ابوعبیدہ کا اپنے والد ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 366