🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: کیونکہ شریک نے لیث اور دیگر کئی لوگوں کی مخالفت کی ہے، نیز شریک کا حافظہ...
اردو حاشہ:
1؎:
کیونکہ شریک نے لیث اور دیگر کئی لوگوں کی مخالفت کی ہے،
نیز شریک کا حافظہ کمزور ہو گیا تھا اور وہ روایت میں بہت غلطیاں کرتے تھے،
اس کے بر خلاف لیث بن سعد حد درجہ ثقہ ہیں۔

نوٹ:
(پہلی سند میں ایک راوی مبہم ہے،
نیز اس سند میں سخت اضطراب بھی ہے،
اس لیے یہ سند ضعیف ہے،
اور دوسری سند میں شریک القاضی ضعیف ہیں،
جن کی حدیث کے بارے میں ترمذی کہتے ہیں کہ یہ غیر محفوظ ہے،
لیکن اس حدیث کی اصل بسند اسماعیل بن امیہ عن سعید المقبری عن ابی ہریرہ مرفوعاََ صحیح ہے (سنن الدارمی: 1413) و صحَّحَہ ابن خزیمۃ وقال الحاکم:
صحیح علی شرطہما و قال المنذری:
وفیما قالہ نظر) تفصیل کے لیے دیکھئے:
الارواء رقم: 379)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 386