الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ایک صحیح حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہودیوں کی مخالفت کرو وہ...
اردو حاشہ:
1؎:
ایک صحیح حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
یہودیوں کی مخالفت کرو وہ جوتوں میں نماز نہیں پڑھتے،
علماء کہتے ہیں کہ اگر جوتوں مں نجاست نہ لگی ہو تو ان میں نماز یہودیوں کی مخالفت کے پیش نظر مستحب ہو گی ورنہ اسے رخصت پر محمول کیا جائے گا،
مساجد کی تحسین و طہارت کے پیش نظر جہاں دریاں،
قالین وغیرہ بچھے ہوں وہاں جوتے اُتار کر نماز پڑھنی چاہئے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 400