الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: حافظ ابن حجر فتح الباری میں فرماتے ہیں: ’’و أفاد بشر بن عمر الزهراي في روايته...
اردو حاشہ:
1؎:
حافظ ابن حجر فتح الباری میں فرماتے ہیں:
”و أفاد بشر بن عمر الزهراي في روايته عن رفاعة بن يحيى أن تلك الصلاة كانت المغرب“ (یہ مغرب تھی) یہ روایت ان لوگوں کی تردید کرتی ہے جنہوں نے اسے نفل پر محمول کیا ہے۔
مگر دوسری روایات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ صحابی نے یہ الفاظ رکوع سے اٹھتے وقت کہے تھے اور اسی دوران اُنہیں چھینک بھی آئی تھی،
تمام روایات صحیحہ اور اس ضمن میں علماء کے اقوال کی جمع و تطبیق یہ ہے کہ اگر نماز میں چھینک آئے تو اونچی آواز سے ((الْحَمْدُ لِلَّهِ)) کہنے کی بجائے جی میں کہے۔
نوٹ:
(سند حسن ہے،
لیکن شواہد کی بنا پر حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 404