الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: رسول اکرم ﷺ کے فرمان کے مطابق مومن سے بھول چوک معاف ہے، بعض لوگوں نے...
اردو حاشہ:
1؎:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق مومن سے بھول چوک معاف ہے،
بعض لوگوں نے یہ شرط لگائی ہے کہ ”بشرطیکہ تھوڑی ہو“ ہم کہتے ہیں ایسی حالت میں آدمی تھوڑی بات ہی کر پاتا ہے کہ اسے یاد آ جاتا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 405