الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: امام ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے کہ آدمی...
اردو حاشہ:
1؎:
امام ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے کہ آدمی جب تشہد کے بعد بیٹھ چکا ہو اور اسے نماز کے آخرمیں حدث ہو گیا یعنی اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز ہو جائے گی،
لیکن یہ روایت ضعیف ہے استدلال کے قابل نہیں اور اگر صحیح ہو تو اسے سلام کی فرضیت سے پہلے پر محمول کیا جائے گا۔
نوٹ:
(سند میں ”عبدالرحمن بن انعم افریقی“ ضعیف ہیں،
نیز یہ حدیث علی رضی اللہ عنہ کی صحیح حدیث ((تَحْرِيْمُهَا التَّكْبِيْرُ وَتَحْلِيْلُهَا التَّسْلِيْمُ)) کے خلاف ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 408