الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جب ایسی صورت حال پیش آ جائے اور دوسری جگہ وقت کے اندر ملنے کا امکان...
اردو حاشہ:
1؎:
جب ایسی صورت حال پیش آ جائے اور دوسری جگہ وقت کے اندر ملنے کا امکان نہ ہو تو نماز کا قضا کرنے سے بہتر اس طرح سے نماز ادا کر لینا ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”عمرو بن عثمان“ مجہول الحال اور ”عثمان بن یعلی“ مجہول العین ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 411