🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (بعض اہل علم کی تحقیق میں نبی اکرم ﷺ سے لیٹنے کی بات صحیح ہے، اور...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(بعض اہل علم کی تحقیق میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیٹنے کی بات صحیح ہے،
اور قول نبوی والی حدیث معلول ہے،
تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو:
إعلام أہل العصر بأحکام رکعتی الفجر:
تالیف:
محدث شمس الحق عظیم آبادی،
شیخ الاسلام ابن تیمیہ وجہودہ فی الحدیث وعلومہ،
تالیف:
عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 420