الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مطلب یہ ہے کہ: فجر کی فرض کے بعد کوئی سنت نفل تو ہے نہیں، تو...
اردو حاشہ:
1؎:
مطلب یہ ہے کہ:
فجر کی فرض کے بعد کوئی سنت نفل تو ہے نہیں،
تو یہی سمجھا جائیگا کہ تم فجر کے فرض کے بعد کوئی فرض ہی پڑھنے جا رہے ہو۔
2؎:
یہ روایت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے فجر کی دونوں سنتیں پڑھنا جائز ہے،
اور امام ترمذی نے جو اس روایت کو مرسل اور منقطع کہا ہے وہ صحیح نہیں،
کیونکہ یحییٰ بن سعید کے طریق سے یہ روایت متصلاً بھی مروی ہے،
جس کی تخریج ابن خزیمہ نے کی ہے اور ابن خزیمہ کے واسطے سے ابن حبان نے بھی کی ہے،
نیز انہوں نے اس کے علاوہ طریق سے بھی کی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 422