🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث اور اس قول میں کوئی فرق نہیں، مطلب یہ ہے کہ چار رکعتیں بھی...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث اور اس قول میں کوئی فرق نہیں،
مطلب یہ ہے کہ چار رکعتیں بھی دو دو سلاموں سے پڑھے،
اور یہی زیادہ بہتر ہے،
ایک سلام سے بھی جائز ہے۔
مگر دو سلاموں کے ساتھ سنت پر عمل،
درود اور دعاؤں کی مزید فضیلت حاصل ہو جاتی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 424