الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : اس سے نبی اکرمﷺ کاان سنتوں کے اہتمام کاپتہ چلتاہے، اس لیے ہمیں بھی ان...
اردو حاشہ: 1؎:
اس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کاان سنتوں کے اہتمام کاپتہ چلتاہے،
اس لیے ہمیں بھی ان سنتوں کے ادائیگی کااہتمام کرنا چاہئے،
اگرہم پہلے ادانہ کرسکیں توفرض صلاۃ کے بعدانہیں اداکرلیاکریں،
لیکن یہ قضافرض نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 426